Thursday, August 14, 2025

دو چیخیں مارو تو بیٹی۔ ‏

 

امرتا: بچے پیدا کرنا کونسا مشکل ہے ، ایک چیخ مارو تو بیٹا اور دو چیخیں مارو تو بیٹی۔

‏کیرت: بیٹی کی دفعہ دو چیخیں کیوں؟

‏امرتا: ایک چیخ درد کی اور دوسری غم کی۔

‏(امرتا پریتم) 

No comments: