لیکن، اگر کوئی عورت کسی مرد کے ساتھ سونے کا فیصلہ کر لے، تو کوئی ایسی دیوار نہیں جسے وہ کھرچ نہ سکے، کوئی ایسا قلعہ نہیں جسے وہ تباہ نہ کر سکے، کوئی ایسی اخلاقی اقدار نہیں ہیں جنہیں وہ ان کی بنیادوں سمیت نظر انداز نہ کردے اور ایسا کوئی خدا نہیں جس کی وہ پرواہ کرے۔
From:
Love in the Time of Cholera
Gabriel García Márquez
No comments:
Post a Comment