Thursday, January 25, 2024

Sunday, January 21, 2024

Sugar is like love

A whatsapp forward

مجھے لگتا ہے کہ چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے
اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری مٹھی چیز کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ہے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ہے

یہی حساب محبت کا بھی ہے

 

Friday, January 19, 2024

A Russian Painting

 One of the best paintings in the world is priceless... Why?!

A painting by the Russian artist Fedor Reshetnikov, which he painted in 1952, entitled “Low Marks Again.”

It is about a boy returning from school who failed the exam, and how the family looks at him with blame, and his brother looks at him with gloating... The artist says to them: “Treat him as a dog treats him, he loves him whether he passes or fails, he loves him for himself.” 






Wednesday, January 17, 2024

Dr Mubarak Ali on India's Muslim History

Dr. Mubark Ali is one of the most distinguished teachers of history in Pakistan, who knows how to read and teach lessons from history from an unbiased view.


‏ہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخ دراصل حکمران شاہی خاندانوں کی تاریخ ہے

‏اگر تاریخ خاندانوں کے نام سے موسوم رہتی تو بادشاہ فاتح منتظم اور بڑے بڑے منصب دارو جاگیر دار تاریخ کا کردار ہوتے اور اس حیثیت سے ان پر تنقید کی جا سکتی تھی
‏اور تجزیے کے بعد تاریخی حقائق کو بیان کیا جا سکتا تھا
‏اس صورت میں محمدبن قاسم، محمود غزنوی اور معزالدین غوری تاریخ کی تنقید کی زد میں آ سکتے تھے
‏مگر ایک مرتبہ جب انہیں تاریخ سے نکال کر مذہب کے دائرے میں لے جایا گیا تو پھر ان پر تنقید کرنا ممکن نہیں رہا
‏کیونکہ اب عقیدت نے ان کے گرد تقدس کا ہالہ بنا دیا اور اسلامی تاریخ عقیدت کا شکار ہو کر اپنا تاریخی کردار کھو بیٹھی-

‏برصغیر میں مسلمان معاشرہ کا المیہ
‏ڈاکٹر مبارک علی

Monday, January 15, 2024

How you create Abdul Sattar Edhis

 جب میں چھوٹا تھا میری ماں مجھے 2 روپے دیتی تھی ایک میرے لئے ایک کسی اور پر خرچ کرنے کےلئے 


‏عبدالستار_ایدھی

Saturday, January 13, 2024

Self Pardon

Zindagi main ye bhi zaroori hai ke insaan apne aap ko bhi kabhi kabhi muaf ker de


Tuesday, January 09, 2024

On Faith

I agree to disagree with his opinion - but indeed a strong argument against religions and faiths fron a scientific mind.



 

Sunday, January 07, 2024

A poem of Zelda Mishkovsky


شاعرہ: زیلڈا مشکووسکی

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
خدا کا دیا ہوا
اور ہمارے والدین کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
ہماری قامت اور ہماری مسکراہٹ کا دیا ہوا
اور ہمارے لباس کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
پہاڑوں کا دیا ہوا
اور ہماری دیواروں کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
ستاروں کا دیا ہوا
اور ہمارے ہمسایوں کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
ہمارے گناہوں کا دیا ہوا
اور ہماری خواہشوں کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
ہمارے دشمنوں کا دیا ہوا
اور ہمارے محبوب کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
ہماری خوشیوں کا دیا ہوا
اور ہمارے پیشے کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
موسموں کا دیا ہوا
اور ہماری نابینائی کا دیا ہوا

ہم میں سے ہر ایک کا ایک نام ہے
سمندر کا دیا ہوا
اور ہماری موت کا دیا ہوا

ترجمہ: مبشر علی زیدی 

Friday, January 05, 2024

An opinion

 I don't agree with the following but indeed pondered on it for a while