Wednesday, January 17, 2024

Dr Mubarak Ali on India's Muslim History

Dr. Mubark Ali is one of the most distinguished teachers of history in Pakistan, who knows how to read and teach lessons from history from an unbiased view.


‏ہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخ دراصل حکمران شاہی خاندانوں کی تاریخ ہے

‏اگر تاریخ خاندانوں کے نام سے موسوم رہتی تو بادشاہ فاتح منتظم اور بڑے بڑے منصب دارو جاگیر دار تاریخ کا کردار ہوتے اور اس حیثیت سے ان پر تنقید کی جا سکتی تھی
‏اور تجزیے کے بعد تاریخی حقائق کو بیان کیا جا سکتا تھا
‏اس صورت میں محمدبن قاسم، محمود غزنوی اور معزالدین غوری تاریخ کی تنقید کی زد میں آ سکتے تھے
‏مگر ایک مرتبہ جب انہیں تاریخ سے نکال کر مذہب کے دائرے میں لے جایا گیا تو پھر ان پر تنقید کرنا ممکن نہیں رہا
‏کیونکہ اب عقیدت نے ان کے گرد تقدس کا ہالہ بنا دیا اور اسلامی تاریخ عقیدت کا شکار ہو کر اپنا تاریخی کردار کھو بیٹھی-

‏برصغیر میں مسلمان معاشرہ کا المیہ
‏ڈاکٹر مبارک علی

No comments: