Wednesday, January 15, 2025

A Persian Saying



مُلْکِ خُدا تَنْگ نِیسْت، پائے مُرا لَنْگ نِیسْت


- دنیا بہت وسیع ہے اور فقیر چلنے پھرنے سے معذور نہیں

- ایک جگہ سے محرومی ہوئی تو کیا فکر ﷲ تعالیٰ دوسری جگہ سے دے دے گا ، فکر وہ کرے جو جدوجہد سے گھبراتا ہو


No comments: