ابھی ڈسپوزیبل سرنج نہیں آئی تھیں تو محلے کے ڈاکٹر صاحب کیتلی کے کھولتے پانی میں ڈوبی سوئی کو چمٹی سے نکال کر اس ٹیکے پر لگاتے اور دوائی بھر کے تھوڑا سا ایک نکڑ کی طرف کر کے دو قطرے نکالتے اور کہتے
" کاکا کچھ نہیں ہوتا سیدھا ہو جا "
شائد آپ بھی شاھد ہوں اس زمانے کے
No comments:
Post a Comment