Friday, November 07, 2025

Father of thousands of orphans


عبدالستار ایدھی صاحب سے پوچھا گیا کہ مغرب میں بے حیائی بہت ھے

‏کنواری
عورتیں ماں بن جاتیں ہیں

- ‏انہوں نے کہا

 شاید بنتی ہونگی مگر میں تو اتنا جانتا ہوں کہ ادھر پاکستان
 میں بائیس ہزار بچوں کی ولدیت کے خانے میں میرا نام لکھا ہے۔ 

 

No comments: