Tuesday, July 14, 2026

Tarbeeat

(Not necessarily to agree, but a powerful thought)


ایک شخص نے کسی سے پوچھا کہ مجھے بتلائیں کہ میں اپنے بیٹے کی کیسے تربیت کروں؟

انہوں نے پوچھا کتنی عمر ہے اسکی؟

آدمی نے کہا:7ماہ

انہوں نے کہا کہ  : تم نے تو بہت تاخیر کردی ہے،اولاد کی تربیت تو ماں کے انتخاب سے شروع ہوتی ہے


No comments: