Tuesday, November 17, 2026

Fitrat!

Wasif Ali Wasif said 


ہمارے پیشے . ہمارے مرتبے .....
ہمارے مال ...... ہمارے اثاثے.
ہماری فطرت نہیں بدل سکتے !
واہ کمینہ کلیہ ہی ہوگا۔
خواہ کہیں بھی فائز ہو!
سخی سخی ہوگا، خواہ وہ غریب ہو !!


No comments: