لومڑی نے اپنے بچوں سے کہا کہ تمام گاؤں سے مرغیاں چوری کرو سوائے امام مسجد کے گھر کے ۔
ایک بچے نے پوچھ ہی لیا کہ ماں ٫٫ امام کے گھر سے کیوں نہیں ؟
لومڑی بولی ٫ دیکھو بیٹا اگر تم ایسا کروگے تو وہ تمہارے گوشت کے حلال ہونے کا فتویٰ دے گا اور پھر تمہاری خیر نہیں ۔
( عربی سے ماخوذ)
No comments:
Post a Comment