Tuesday, October 31, 2023

Women

باتوں باتوں میں مجھے خیال آیاکہ مرد کے دل میں عورت کی کشش کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ عورت کے سامنے وہ دل کھول کر جھوٹ بول سکتا ہے اور عورت بھی ہر دم جھوٹ سننے کے لیے تیار رہتی ہے۔ ہوشیار سے ہوشیار عورت بھی بلاآخر اسی مرد کو پسند کرتی ہے جس کے جھوٹ پر وہ اعتبار کر سکے

” لحمے/بلونت سنگھ افسانہ 1949 میں لکھا گیا تھا۔

No comments: