Monday, July 15, 2024

The worst agony

 کہتے ہیں کہ کسی زبان میں وہ لفظ نہیں ہے جو اس سانحے کے بعد بننے والی کیفیت کو دیا جاتا ہے 

 

والدین ختم ہوجائیں تو یتیم  

 شوہر نہ رہیں تو بیوہ 


 اولاد نہ رہے تو کوئی لفظ ایسا نہیں جو اس حالت کو بیان کرے ۔ 

خدا کسی دشمن کو بھی اولاد کا غم نہ دے آمین  

No comments: