Monday, September 02, 2024

Baap

مَیں اگر سو سال بھی جغرافیے میں فیل ہوتا رہوں
اور زندگی بھر اس سکول سے باہر نہ جا سکوں
تب بھی
مَیں اس سوال کے جواب میں
کہ دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے؟
بے شک و شبہہ یہی لکھوں گا: باپ

شاعر:؟

Original Persian below 



No comments: