I always wondered in my life: Is it the personality that makes people choose a specific profession, or vice versa, meaning the type of profession changes people?
جو شخص اونٹ پالتا ھے اس میں ضد کا مادہ پیدا ھوتا ھے۔ اور جو شخص گھوڑے پالتا ھے اس میں تکبر آ جاتا ھے جو شخص بھیڑ بکریاں پالتا ھے اس میں عاجزی پیدا ھوتی ھے۔ لہذا جو شخص کتے پالتا ھے۔ اسے بھونکنے کی عادت پڑ جاتی ھے ۔
No comments:
Post a Comment