ابا جی سے ملاقات ہوئی. میں نے گزارش کی کہ کچھ
نصیحت کیجیئے۔
انھوں نے سوال کیا؛ کاکا کبھی برتن دھوئے ہیں ؟
میں ان کے سوال پر حیران ہوا اور جواب دیا کہ جی دھوئے ہیں ۔
پوچھنے لگے کیا سیکھا ؟؟
میں نے کہا اس میں سیکھنے والی کیا بات ہے ؟
وہ مسکرائے اور کہنے لگے؛ برتن کو باہر سے کم اور اندرسے زیادہ دھونا پڑتا ہے...
4 comments:
What an allegory for tazkiya! Which is an eternal struggle even outward is damn difficult.
Indeed!
Sir too pure and beautiful. Nachoor sb baaton ka. Boht shukria for sharing this.
Anytime...please keep commenting
Post a Comment