Thursday, February 21, 2019

A tourist in Madina

Taseer Cheema is a Pakistani physician and an Urdu and a Panjabi poet who lives at upstate New York. I bumped to his writings and poetry via Pakistani physician facebook pages. I don't know him in person and never met him, but his writings indeed intrigue me. He posted the following and I was scratching my head with amazement as I never thought of this angle. The whole article was a gem, but I am posting the relevant part pertaining to this post.
 کعبہ میں تو تب بھی چڑھاوے چڑھتے تھے۔ قربانیاں ھوتی تھیں ۔ ھاں یہ فرق تھا کہ ابو  جہل و لہب نے حاجیوں کی سقائ کی۔ ان کو کعبے کا مہمان جانا۔ مگر اب تو حاجی "خریدار" ھے۔ جو کلاک ٹاور میں ٹھہرنے کے لئے خطیر رقم ادا کرتا ھے۔ اب حاجی مہمان نہیں خریدار ھے۔ میں نے کچھ سال پہلے بتیس ھزار ڈالر ادا کئے ایسی مہمانداری کے لئے۔ 

مووین پیک کے ڈائننگ روم میں بیٹھا تھا جہاں سے مسجد نبوی کا صحن دکھتا ھے۔ میرے سامنے چالیس کھانے لگے تھے ۔ جب مڑ کے دیکھا تو مصطفیٰ کا صحن نظر پڑا۔ اندر ایک سونامی وارد ھو گئ۔ لقمہ ھاتھ میں پکڑے کا پکڑا رہ گیا۔ میں نے دیکھا شعبِ ابی طالب میں معدۂِ اطہر پہ پتھر بندھا ھے۔ مقامِ محمود کا وارث فاقے کر رھا ھے۔ قسم رب کعبہ کی اگر وہ ھے تو ، وہ لقمہ گر پڑا۔ مجھے نفرت ھو گئ اپنے آپ سے اور وا رفتہ دروازہ نمبر ۱۵ کی طرف بھاگا۔ مگر اجازت نہیں تھی۔ باھر بیٹھ کے آنسوؤں سے دل بہلا لیا۔ وہ گنبدِ خضرا اور اس کے نام پہ جو فسانے بندھے ان کا ماتم کرتا رھا۔ 

میں ایک انسان ھوں مجھے بھی بت پرستی کی نفسیاتی ضرورت ھے۔ میں اگر گلی کا آوارہ ھوتا تو ھر کسی کو گالی دے کے آوارہ کس کے گذر جاتا اور ٹھٹھا اُڑاتا۔ وہ بت ھے مصطفیٰ کا کملی والے کا۔ وہ جس کو کارلائل انیس گھنٹے کھڑا ھو کے سلام بھیجتا ھے۔ .....

3 comments:

bsc said...

Very important yes and this business attitude has devouvered the spiritual satisfaction

I have had the same complaint and made some studies
That tradition continued after Islam took over but the numbers became huge so that by the time of Omer ibn AbuTaalib it became impossible to supply etc so he allowed the residents to make nominal charges and tradition changed to what we see now Even 20 years or so ago Zamzam was free but now you have to pay if you want to take it with you out of country
BTW the Zamzam is also now diluted and I have been told the ulama said as long as it is 55 percent it has the same sawab Allah Allah khair salla

bsc said...

Mistake Not Omer Ibn AbiTalib but Omer Ibn Al-Khattab RA (was I sleepy before?)

mystic-soul said...

Thank you, uncle.

I am surprised that Zamzam is now diluted.