Friday, July 22, 2022

A Nizar Qabbani poem

 روشنی لالٹین سے مقدّم ہے

‏نظم ڈائری سے زیادہ اہم ہے

‏اور بوسہ لبوں سے زیادہ قیمتی ہے

‏تمہارے نام میرے خط

‏ہم دونوں سے زیادہ عظیم بھی ہیں اور مقدم بھی

‏صرف یہی وہ دستاویز ہیں

‏جہاں لوگ تلاش کرسکیں گے

‏تمہارا حسن

‏اور میرا پاگل پن۔

‏نزار قبانی

No comments: