ازبک اور ہندی زبان کا اک لفظ ہے بالم۔۔!!
جو اردو میں بھی مستعمل ہے۔
اردو میں بالم کا مطلب "محبوب"
اور
ازبک میں بالم کا مطلب ہے
کہ
"مجھے علم ہے"۔
دن کے آخر پہ جو اداسی ہے
اسکا سبب
بالم ہے۔
صحرا میں پھول دکھیں
باغ صحرا لگے
درد ہو
سکون ہو
خزاں بہار لگے یا بہار خزاں
اسکا سبب
بالم ہے
No comments:
Post a Comment