Sunday, September 03, 2023

Aik Persian Kahawat - داشتہ آید بکار، گرچہ باشد سرِمار

 (not necessary to agree)

وہ لوگ جو معمولی اور وقتی طور پر بے مصرف سمجھ کر کسی چیز کو پھینک دیتے ہیں، لیکن ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ انھیں احساس ہوتا ہے کہ جو چیز میں نے فلاں وقت اور فلاں جگہ پھینک دی تھی، وہ اس وقت ہوتی تو میرے کام آتی۔ اس لئے کسی بھی معمولی چیز کو بھی حفاظت سے رکھنی چاہیے۔ نہ جانے کب اس کی ضرورت پڑجائے۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ داشتہ آید بکار، گرچہ باشد سرِمار۔ یعنی رکھی ہوئی چیز کبھی نہ کبھی ضرور کام آجاتی ہے بھلے ہی کسی سانپ کا سر ہی کیوں نہ ہو۔ وہ بھی ایک دن کام آجاتا ہے۔


(کہاوت)


2 comments:

bsc said...

Thanks for the whole statement I have been familiar only with first part
Dashta aayad bkaar
I learned the second part Gercheh bashad sir-e-Maar

mystic-soul said...

I learned the second line from a Persian pharmacist work in our hospital...