میرے بیٹے
کبھی اتنے اونچے نہ ہونا
کہ کندھے پر سر رکھ کر اگر کوئی رونا چاہے
تو اسے سیڑھی لگانی پڑے !
اتنے متعصب نہ ہونا
کہ ایشور کو بچانے کے لیے
انسان پر ہی تمہارا ہاتھ اٹھ جائے !
نہ کبھی اتنے دیش بھگت بننا کہ کسی زخمی کو اُٹھانے کیلیے اپنا
جھنڈا زمین پر نہ رکھ سکو!
-
کویتا کادمبری
No comments:
Post a Comment