Saturday, May 11, 2013

On Today's most political leaders (an Urdu post)


سکندراعظم فتح کے بعد یونان گیا، وہاں ایک آدمی دنیا سے بےخبرسورہا تھا


سکندرنےاسےلات مارکےجگایا اورکہا: "تو بےخبرسو رہا ہے۔ میں نےاس شہرکو فتح کرلیا ہے".

اس نےسکندراعظم کی طرف دیکھا اورکہا کہ: "شہرفتح کرنا بادشاہ کا کام ہے اورلات مارنا گدھےکا، کیا کوئی انسان دنیا میں نہیں رہا، جو بادشاھت ایک گدھےکو مل گئی ہے؟"

(Send to me on Pakistan's election day)

No comments: