Sunday, November 25, 2018

Alif and Ghalib

شاعری میں الف کی حیثیت  مقدس سمجھی جاتی ہے 

غالب کے شاگرد نے اصلاح کی غرض سے غزل بھیجی جس کے کسی  مصرعہ میں الف دبتا تھا جس پر غالب نے کہا  کہ بھائی 

“الف دبتا ہے تو ہمارا کلیجہ دبتا ہے”

No comments: