Sunday, April 09, 2023

یہ جو خواہشوں کا پرند ہے‘



یہ جو خواہشوں کا پرند ہے‘ 
اسے موسموں سے غرض نہیں
یہ اُڑے گا اپنی ہی موج میں‘ 
اِسے آب دے کہ سراب دے!

امجد اسلام امجد

No comments: