مجھے اکثر یہ شکایت رہتی ہے لکھنے والوں سے کہ جب فاعل 'آپ' لکھا جائے تو فعل میں تبدیلی ہونی چاہئے جیسی اس "کوٹ" کے پہلے حصے میں ہے آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن دوسرے حصے مین " آپ عشق کرنا چاہتے ہو" لکھا گیا حالانکہ یہاں بھی درست وہی طریقہ ہے - آپ عشق کرنا چاہتے ہیں خشونت سنگھ میرے پسندیدہ لکھنے ولون میں ہیں ابھی حال ہی میں کہیں ان کا انتقال ہوا تھا
2 comments:
مجھے اکثر یہ شکایت رہتی ہے لکھنے والوں سے کہ جب فاعل 'آپ' لکھا جائے تو فعل میں تبدیلی ہونی چاہئے جیسی اس "کوٹ" کے پہلے حصے میں ہے آپ اردو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن دوسرے حصے مین " آپ عشق کرنا چاہتے ہو" لکھا گیا حالانکہ یہاں بھی درست وہی طریقہ ہے - آپ عشق کرنا چاہتے ہیں
خشونت سنگھ میرے پسندیدہ لکھنے ولون میں ہیں ابھی حال ہی میں کہیں ان کا انتقال ہوا تھا
I agree with bsc ....
Post a Comment