واصف علی واصف صاحب لکھتے ہیں
”جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔سِمپل بات کرے گا۔ میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کر دیتا ہے۔
جس پر کرم ہوا ہے نا، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔* یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔ حق سے زیادہ دیتا ہے۔ اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔ اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔ اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کرو۔
نہیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا! دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔جب زندگی کے معاملات اڑ جائیں سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اڑاۓ ہوۓ ہیں ۔
آسانیاں دو آسانیاں ملیں گی
(It was a forward on whatsapp)
5 comments:
Interesting Wasif was a 'prefect'in New Hostel (of Govt College) where I spent 2 yrs A prefect is appointed by election of each floor of the hostel (there were 3) and is usually a senior student (Masters 5th or 6th yr) We learned all ethics of winning and loosing elections there and more.
He was a writer but he became more well known after he finished college Was a nice fellow and popular I have now a book of his poetry mostly Urdu but some Punjabi also. This is the same hostel where I had servant who had served Abdussalam Khurshid just a couple of years earlier
I have a strange memory and chance meetings of famous people like John and Yoko Ono or being a HP to Col I Bakhsh and treating Gama Pehalwan things like that
Uncle: I believe no meeting in life is accidental. Many times we may not the reason. It may be for us or for them. I envy you. Govt. College Lahore was an icon and produced the best brains of Pakistan.
I try to follow this, doosroon kay liye aasaanian paida karo, even when that is against the system.
Aly,
One important lesson, another paradox, I learned in life that you help people against an unjust system, only by staying in the system, and manipulating/navigating system. See this clip of my one of the fav actors, Atul Kulkarni, when he said: We have to be in the system to change the system.
https://youtu.be/XnaBmQ3BuDA
This makes me feel better now. I can say I help people against an unjust system :)
Post a Comment